وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف امریکہ کے سینئر رہنما سجاد برکی اور عاطف خان کی ملاقات

 
0
802

اسلام آباد جون 24 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف امریکہ کے سینئر رہنما سجاد برکی اور عاطف خان نے پیر کو وزیر اعظم چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے آئندہ دورہ امریکہ سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔