پولیس ریفارمز کو عملی شکل دینے اور روایتی پولیس کلچر کے خاتمے کےلیے ہم نے صرف 6ماہ میں تمام 36 اضلاع میں پولیس خدمت مراکز اور موبائل سروس شروع کی، عثمان بزدار

 
0
1229

لاہور جولائی 16 (ٹی این ایس): پولیس ریفارمز کو عملی شکل دینے اور روایتی پولیس کلچر کے خاتمے کےلیے ہم نے صرف 6ماہ میں تمام 36 اضلاع میں پولیس خدمت مراکز اور موبائل سروس شروع کی جس سے شہریوں کو روزمرہ کی 14 سروسز کئی ہفتوں کی بجائے اب چند منٹوں میں فراہم کی جاتی ہیں
یہ سروس پنجاب میں نئےپولیس کلچر کی ابتداء ہے