آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری

 
0
260

اسلام آباد 29 (ٹی این ایس): آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری۔ تھانہ رمنا پولیس کی کاروائی 100 بوتل شراب برآمد۔ ایس ایچ او پولیس اسٹیشن رمنا انسپکٹر قیصر نیاز گیلانی اور ان کی ٹیم کی کاروائی۔ ملزم شہزاد مسیح کے قبضہ سے 100 بوتل شراب برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید کی پوری ٹیم کو شاباش دی