ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی

 
0
619

اسلام آباد (ٹی این ایس): ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار۔ ملزمان میں عبداللہ، امیرزمان اور واحد زمان شامل۔ ملزمان کے قبضہ سے 21عدد قیمتی موبائل فون 3بوفر سپیکر اور کٹنگ مشین برآمد۔ ملزمان دوکانوں کے تالے توڑ کر چوری کی وارداتیں کرتے تھے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی سی آئی اے پولیس کی ٹیم کو شاباش