وزیر اعظم نواز شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہو گئی

 
0
801

وزیر اعظم نواز شریف نے سیالکوٹ میں تاجروں سے غیر رسمی گفتگو میں ایک شعر کے ذریعے محفل کو گرما دیا جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔