وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا اہم اقدام محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے نام

 
0
2023

لاہور اگست 21 (ٹی این ایس): وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات۔
پٹہ جات اور ٹھیکہ جات کے ذریعے موصولہ آمدن کی مد میں 17 فیصد کے حساب سے 1804.26 ملین روپے کا ریکارڈ اضافہ۔ اوقاف سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) کی جانب سے سال 2020-2019 کے دوران مختلف منصوبہ جات کے لیے 261 ملین روپے مختص۔ مالی سال 2020-2019 کے دوران 300 ملین روپے کی لاگت پر مبنی 22 منصوبہ جات شامل۔ حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر وضو کے پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2020-2019 اے ڈی پی میں 15 ملین روپے پر مشتمل ایک پائلٹ پراجیکٹ شامل۔ مزید تفصیل مندرجہ ذیل تصاویر میں ملاحظہ فرمائیں۔