تھانہ آبپارہ میں بچے سے زیادتی کا معاملہ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا نوٹس

 
0
367

اسلام آباد اگست 26 (ٹی این ایس): تھانہ آبپارہ میں بچے سے زیادتی کا معاملہ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا نوٹس۔ ایس پی سٹی زون کو ہدایات ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے فوری گرفتار کیا جائے۔ کامران عباسی نامی شخص نے درخواست دی۔ ملزمان کانسٹیبل شہزاد حبیب ستی ، شاہ زہیب ستی، ریحان سے مل کر میرے بچے زین العابدین کی غیر اخلاقی تصویریں بنائی۔ اور میرے بچے کو بلیک میل کرکے اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ تھانہ آبپارہ میں فوری طور پر مقدمہ درج دو ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش شروع کردی۔ ائی جی اسلام آباد نے کانسٹیبل شہزاد کو نوکری سے برطرف کر دیا