ملزم پولیس کانسٹیبل شہزاد سے پانچ مزید ویڈیو کا معاملہ، بچے سے زیادتی کے معاملے میں اسلام آباد پولیس کا ایک ہی کانسٹیبل شہزاد شامل

 
0
7427

اسلام آباد اگست 26 (ٹی این ایس): ملزم پولیس کانسٹیبل شہزاد سے پانچ مزید ویڈیو کا معاملہ بچے سے زیادتی کے معاملے میں اسلام آباد پولیس کا ایک ہی کانسٹیبل شہزاد شامل ہے، باقی ملزمان کانسٹیبل شہزاد کے ساتھی ہیں اسلام آباد پولیس سے تعلق نہ ہے۔ ملزم شہزاد کے موبائل سے سر دست ایک ہی ویڈیو برآمد ہوئی ہے۔ جس پر مقدمہ درج کرکے ملزم شہزاد اور اس کے ساتھی ریحان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم شہزاد کا موبائل کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے فرانزک لیب بجھوایا جا رہا ہے۔ فرانزک لیب سے رپورٹ ملنے کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔