چیئرمین بحریہ ٹاون ملک ریاض کے ہم زُلف کاشف نظیر کے لاہور میں واقع پوش ریستوران آل آنتو پر چھاپہ، شراب برآمد

 
0
427

لاہور ستمبر 12 (ٹی این ایس): چیئرمین بحریہ ٹاون ملک ریاض کے ہم زُلف کاشف نظیر کے لاہور میں واقع پوش ریستوران آل آنتو پر چھاپہ مارنے اور شراب ضبط کرنے کی جُرت فرض شناس ETO مسعود بشیر وڑائچ کو نوکری کے لالے پڑ گئے بزنس ٹائی کون اور لینڈ مافیا ملک ریاض حسین نے اپنے بیٹے کے ہم زُلف کے ریستوران پر چھاپہ مارنے اور شراب پکڑنے کی سزا نوکری سے او ایس ڈی کروا کر دلوا دی تبدیلی آئی رے