گوھڑہ سیداں نزد ڈی ایچ اے فیز ٹو اسلام آباد میں سالانہ مجلس 23 محرم الحرام بسلسلہ شہدا کربلا منعقد ہوئی جس میں ملک کے نامور ذاکرین و علما کرام نے حاضری دی

 
0
896

اسلام آباد ستمبر 23 (ٹی این ایس): گوھڑہ سیداں نزد ڈی ایچ اے فیز ٹو میں سالانہ مجلس 23 محرم الحرام بسلسلہ شہدا کربلا منعقد ہوئی جس میں ملک کے نامور ذاکرین و علما کرام نے حاضری دی زیر انتظام سید مسعود شاہ ایڈووکیٹ مجلس کی سیکورٹی کے انتظامات میں اسلام آباد سہالہ پولیس و دیگر سیکورٹی اداروں نے امن و امان یقینی بنانے میں خاص کردار ادا کیا حاضرین مجلس نے اختتام پر ملک قوم کے لئے امن و امان سلامتی کی دعا مانگی بانی مجلس سید مغفور الحسن شاہ (مرحوم ) سید وجیہ الحسن (شہید ) سمیت دیگر مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی