وزیراعلیٰ دار عثمان بزدار کا محمد انور بھنڈر کے انتقال پر اظہار تعزیت

 
0
247

لاہور ستمبر 28 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر سیاستدان چوہدری محمد انور بھنڈر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا انتقال کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدری اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔