مریم نواز کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

 
0
23460

لاہور اکتوبر 08 (ٹی این ایس): پاکستان مسلم لیگ(ن) کی کی مرکزی رہنما مریم نوازشریف اور ان کے کزن یوسف عباس کو کل ( بدھ )احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اراکین اسمبلی ، عہدیداروں اور کارکنوں کو اظہار یکجہتی کیلئے سول سیکرٹریٹ چوک میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔