جمشید دستی کی جے یو آئی (ف)کے قائد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

 
0
267
Jamshed Dasti shifted to DG Khan jail

اسلام آباد اکتوبر 16 (ٹی این ایس): عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے جمیعت علماء اسلام (ف)کے قائد مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ ملاقات کی۔ اس موقع پر اکرم خان درانی، مولانا راشد سومرو بھی موجود تھے۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔