تھانہ لوہی بھیر کے علاقہ سے بیس سالہ ملائکہ نگار کے اغوا کا معاملہ

 
0
664

اسلام آباد اکتوبر 19 (ٹی این ایس): تھانہ لوہی بھیر کے علاقہ سے بیس سالہ ملائکہ نگار کے اغوا کا معاملہ، لوہی بھیر پولیس نے نے لڑکی کے والد رفاقت حسین کی درخواست پر پر مقدمہ درج کر کیا, اور تفتیش مقدمہ عمل میں لائی، ایس پی رورل ملک میں اقبال کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر اور ٹیم نے ملائکہ نگار کو بازیاب کرلیا ہے۔ مغویہ نے بتایا کہ وہ نوکری کرتی ہے اس کو کسی نے اغوا نہیں کیا بلکہ وہ اپنی مرضی سے گئی تھی۔ گھر والے اس کو تنگ کرتے تھے اور وہ گھر نہیں جانا چاہتی۔ مزید کاروائی ضابطہ عمل میں لائی جارہی ہے۔ آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا