سی آئی اے پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 220بوتل شراب برآمد

 
0
453

اسلام آباد اکتوبر 21 (ٹی این ایس): سی آئی اے پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائی۔ کاروائی ڈی ایس پی سی آئی اے
حاکم خان کی زیر نگرانی کی گئی ۔ شراب فروش شاذیل گرفتار، 220بوتل شراب برآمد۔ ملزم کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔