الیکشن کمیشن نے تحریک انسانیت اور بلوچستان نیشنل موومنٹ کے پارٹی انتخابات کی تفصیل جاری کر دی

 
0
330

اسلام آباد جولائی20(ٹی این ایس)الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں تحریک انسانیت اور بلوچستان نیشنل موومنٹ کے پارٹی انتخابات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعرات کو جاری پریس ریلیز کے مطابق تحریک انسانیت اور بلوچستان نیشنل موومنٹ نے اپنے پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی ہیں