حلقہ این اے 260 کوئٹہ، چاغی، نوشکی سے انجینئر محمد عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

 
0
626

۔اسلام آباد جولائی20(ٹی این ایس)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 کوئٹہ، چاغی اور نوشکی سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدوار انجینئر محمد عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے حالیہ ضمنی الیکشن میں این اے 260 سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدوار انجینئر محمد عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے