راولپنڈی(ٹی این ایس) ریجن میں پی ایس اے اور ایس ایس اے کی بھرتی کے لیے کامیاب امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی گئی

 
0
130

راولپنڈی

ریجن میں پی ایس اے اور ایس ایس اے کی بھرتی کے لیے کامیاب امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی گئی. راولپنڈی ضلع کے کامیاب ہونے والے امیدواران مزید مراحل(میڈیکل فٹنس ٹیسٹ و دستاویزات ویریفیکیشن وغیرہ) کے لیے رابطہ کریں۔