محمد صادق سنجرانی کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

 
0
293

اسلام آباد اکتوبر 25 (ٹی این ایس): قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر امور خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں قائمقام صدر نے غم زدہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔ قائمقام چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا ، قائد ایوان سینیٹ سینیٹرسید شبلی فراز نے بھی وفاقی وزیر امور خارجہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔