بلاول بھٹو زرداری کی سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد ،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

 
0
451

اسلام آباد جولائی20 (ٹی این ایس ): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جمعرات کو سینیٹر رحمان ملک کے گھر پہنچے اور ان سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے بلاول بھٹو زرداری کو ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ پاناما ٹرائیل کے پاکستانی سیاست پر گہرے اثرات پر تفصیلی بحث کی گئی ٗسینیٹر رحمان ملک نے بلاول بھٹو زرداری کو پاناما کیس پر تفصیلی بریفنگ دی۔