ایس پی رورل ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر تھانہ کھنہ کئ بڑی کارروائی

 
0
309

راولپنڈی نومبر 15 (ٹی این ایس): ایس ڈی پی او سردار غلام مصطفی کی زیر نگرانی ایس ایچ او کھنہ مرزا گلفراز معہ ٹیم کا دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ۔ بھاری مقدار میں شراب برآمد، ملزم روبن جوزف مسیح گرفتار۔ شراب اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں سپلائی کی جاتی تھی
غیرقانونی فیکٹری کرائے کے مکان میں بنائی گئی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سیدکی پولیس ٹیم کو شاباش۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے، ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید