گارنٹی دیتے ہیں نواز شریف کی نااہلی پر غور کرینگے،عدالتی ریمارکس پر ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

 
0
685

اسلام آبادجولائی21(ٹی این ایس):سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم نوازشریف کی ممکنہ نااہلی کی گارنٹی دینے پر مسلم لیگ(ن) کے ورکرز اور لیڈروں کے منہ لٹک گئے،مسلم لیگ (ن) کی صفوں میں صف ماتم بچھ گئی۔سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبان نے قوم کو گارنٹی دی ہے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف کی ممکنہ نااہلی پر غور کی گارنٹی دیتے ہیں جس کے بعد مسلم لیگ(ن) کی صفوں میں صف ماتم بچھ گئی ہے جبکہ مسلم لیگ(ن) کے ورکروں اور لیڈروں کے منہ لٹک گۂیں،وزیراعظم ہاؤس میں اعلی اجلاس میں شریک لیڈروں کے منہ لٹک گئے تھے اور تمام لیڈر پریشان ہے