ارفع کریم رندھاوا کی آٹھویں برسی14 جنوری کومنائی جائے گی

 
0
308

لاہور جنوری 03 (ٹی این ایس): پاکستانی کم عمر آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کی آٹھویں برسی14 جنوری کومنائی جائے گی ۔ارفع کریم2 فروری 1995ء کو ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کم عمری میں ہی سافٹ وئیر سرٹیفکیٹ حاصل کرکے عالمی شہرت حاصل کرکے پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت متعدد اعزاز حاصل کیے، ارفع کریم 14جنوری2012ء کو 17سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، ان کی برسی کے موقع پر مختلف این جی اوز کے زیراہتمام ملک بھر میںتقریبات منعقد ہوں گی۔