اسلامی نظریاتی کونسل کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات ہیں، , فواد چوہدری کی اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلوں پر تنقید

 
0
245

اسلام آباد جنوری 09 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات ہیں۔ ٹوئٹر پر ا پنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آج تک مذہبی طبقات کی سوچ کو نظریاتی کونسل سے کوئی رہنمائی نہیں ملی، ایسے ادارے پرکروڑوں روپے خرچ کرنے کا جواز میری سمجھ سے بالاتر ہے۔فواد چوہدری نے کہاکہ ادارے کی تشکیل نو کی ضرورت ہے،جدید تقاضوں سیہم آھنگ ، انتہائی جید لوگ اس ادارے کو سنبھالیں۔ فواد چوہدری