ذیقعد1438ھ کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت 24جولائی کو ہوگا

 
0
338

لاہورجولائی21(ٹی این ایس) ماہِ ذیقعد1438ھ کا چاند دیکھنے کے لیے صوبائی (زونل) رویت ہلال کمیٹی کا ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹرجنرل اوقاف پنجاب کی اجلاس زیر صدارت 24جولائی کو نمازِ مغرب کے بعدبمقام ایوان اوقاف لاہور میں ہوگا ۔ اجلاس میں صوبائی (زونل) رویت ہلال کمیٹی کے فاضل اراکین اور اکابر علماء کے ساتھ محکمہ موسمیات کے نمائندگان شرکت کریں گے۔