9.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 189
تہران (ٹی این ایس)(آئی پی ایس)ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے اصولی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ ہوں گی جو آئندہ ہفتے متوقع ہے، تاہم اس کے وقت اور مقام پر تاحال غور جاری ہے۔ یہ خبر ایرانی پاسدارانِ انقلاب...
نیویارک (ٹی این ایس)(آئی پی ایس)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سلامتی کونسل میں اہم اجلاسوں کی صدارت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے،...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) وزیرداخلہ محسن نقوی اور ان کے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ایرانی وزیر داخلہ نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی...
کوئٹہ (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں جوڑے کے قتل کا نوٹس لے لیا، عدالت عالیہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل طلب کر لیا، دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں پسند کی شادی...
راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی پی ایچ اے راولپنڈی کی نرسریز، مختلف اقسام کے پھول پودوں کی فزائش،سرسبز ماحول کے فروغ میں معاون، پی ایچ اے خیابان نرسری میں ائیر لیئرنگ اور مختلف اقسام کے بیجوں سے پودوں کی تیاری، نرسریز میں پودوں کی کثیر تعداد کی افزائش،کچنار،پِلکن کے پودوں کی تیاری، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب،...
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ہے، ناراض ارکان کھل کر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان کر دیا، ناراض امیدواروں عرفان سلیم، وقاص اورکزئی، خرم ذیشان، ارشاد حسین اور عائشہ بانو...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس)کراچی کا 29 سالہ طوطا فروش روزی خان اپریل میں اسلام آباد کاروباری دورے پر تھا، جب اسے پتا چلا کہ اس کا بینک اکانٹ اچانک بند کر دیا گیا ہے۔ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کی کوشش پر اسکرین پر لکھا آیا: Invalid bank account۔ گھبرا کر روزی خان نے فوری...
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر کامیاب خواتین اور اقلیتی ارکان کی حلف برداری کا مرحلہ سیاسی کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عباداللہ نے حکومت کی جانب سے حلف برداری اجلاس میں کورم کی نشاندہی اور اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے...
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق نے گورنر خیبرپختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی کو مخصوص نشستوں پر نامزد ارکان سے حلف لینے کے لیے نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کل ہونے والے سینیٹ کے انتخابات پر غیر یقینی کے بادل چھٹنے...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر جعفر کی صدر مملکت سے رحم کی اپیل کے تناظر میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کیلئے پمز اسپتال انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔  تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے پمز انتظامیہ کو خط لکھ کر...

متعلقہ خبریں

X