19.4 C
Islamabad
Wednesday, December 17, 2025
Home Blog Page 3930
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس): الیکشن کمیشن نے بلال یاسین کو انتخابی مہم میں شرکت نہ کرنے کا حکم دیدیا‘ بلال یاسین کے وکیل نے بتایا کہ بلال یاسین نے گزشتہ سماعت کے بعد انتخابی مہم میں شرکت نہیں کی‘ کیس کی سماعت 20ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن میں بلال یاسین کے خلاف...
الجیریا ستمبر 14 (ٹی این ایس) الجزائر کی ایک عدالت نے ملک میں قادیانی جماعت کے سربراہ کو ’توہین اسلام‘ کے جرم میں چھ ماہ کی معطل سزائے قید سنا دی ہے۔ الجزائر میں قادیانی احمدی برادری کے ارکان کی تعداد قریب دو ہزار ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس عرب ریاست میں احمدیہ برادری کے سربراہ کا نام محمد فالی...
لاہور ستمبر 14 (ٹی این ایس) آزادی کپ کے سکیورٹی انتظامات کیلئے لبرٹی و ملحقہ مارکیٹوں کی 9 ہزار سے زائد دکانیں بند ہونے سے تاجروں کو روزانہ 6 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہورہا ہے۔ سکیورٹی انتظامات کے نام پر دکانوں کی بندش پر تاجر حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس) سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی مقدمہ اخراج کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت،درخواست میں وفاق، ایف آئی اے اور ایس ایچ او سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کو فریق بنایا گیا ہے،وکیل ظفر حجازی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ استغاثہ کی جانب سے مقدمے...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیئرمین نیب قمر زمان چودھری پہلے دن سے ہی متنازعہ رہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات میں چیئرمین نیب کے نام مشاورت کیلئے ملاقات کی،اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے جلد نیا نام دیا جائے گا، خورشید شاہ کا کہنا تھا...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس) اسلام آباد احتساب عدالت نے لندن فلیٹس اور عزیزیہ سٹیل ملزریفرنس میں شریف خاندان کو 19 ستمبر کو طلب کر لیا، زرائع کے مطابق احتساب عدالت میں لندن فلیٹس اور عزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت نیب عدالت کے جج محمدبشیرنے کی،نیب کے وکیل نے بتایا کہ شریف...
اسلام آباد ستمبر 14 (ٹی این ایس): سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران پی ٹی آئی کے رکن حامد الحق نے بتایا کہ ان کی اہلیہ اور ان کا بیٹا اس وقت ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہیں...
لاہور ستمبر 14 (ٹی این ایس): لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو ایک مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلہ حلقے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے جاری کیا گیا۔ الیکشن...
اسلام آباد ستمبر 14(ٹی این ایس ): الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 توہین رکنی بینچ نے عدالت کیس کی سماعت کی، اس موقع پر اکبر ایس بابر کی طرف سے احمد حسن ایڈووکیٹ...
جنیوا ستمبر 14 (ٹی این ایس)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر راخین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملٹری ایکشن بند کرے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیوگوٹیریس نے کہا ہیکہ میانمارمیں قیامت خیز انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، برمی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر...

متعلقہ خبریں

X