لاہور
پوزیشن حاصل کر نیوالے طلبا و طالبات درخشاں ستارے ہیں، پوری قوم کو ان پر فخر ہے‘شہبازشریف
TNS World -0
لاہور ستمبر 12 (ٹی این ایس ): وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ محنت اور قابلیت کے ذریعے پوزیشن حاصل کرنیوالے...
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس)دو ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 33 فیصد اضافے سے 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔جولائی سے اگست کے دوران ملکی برآمدات میں 11 اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور دو ماہ کے دوران ملکی برآمدات 3 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ ادرہ شماریات کے...
اسلام آباد
روہنگیا پناہ گزینوں کے ملک چھوڑ کر بھاگنے کے معاملہ میں میانما ر پر دباؤمیں اضافہ
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس ) میانمار سے روهنگيا پناہ گزینوں کے ملک چھوڑ کر بھاگنے کے معاملہ میں اقوام متحدہ کی طرف سے شہریوں کے تحفظ کی اپیل اور اس مسئلے پر بنگلہ دیش کے عالمی برادری سے مدد مانگنے کے ساتھ ساتھ میانمار پر بین الاقوامی دباؤ میں اضافہ ہواہے۔ میانمار سے اپنا گھربار چھوڑ...
اسلام آباد ستمبر 12(ٹی این ایس):سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ ہر نقطے کا الگ الگ جائزہ لیں گے۔
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت...
بیجینگ ستمبر 12 (ٹی این ایس)ایک چینی پبلی کیشن میں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت تمام بٹ کوائنز ایکسچینجز کو بند کرنے کا سوچ رہی ہے۔ اس خبر کا بٹ کوائن کی قیمت اور ایکسچینجز پر برا اثر پڑا ہے۔ بٹ کی قیمت تقریباً 1000 ڈالر کم ہو کر 4000 ڈالر پر آگئی...
اسلام آباد ستمبر 12(ٹی این ایس):احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف چاروں ریفرنس اعتراض لگاکر نیب کو واپس کردیے۔
نیب نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز 8 ستمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس میں جمع کرائے تھے۔
رجسٹرار کی جانب سے ریفرنسز کی اسکروٹنی کا عمل جاری...
اسلام آباد ستمبر 12(ٹی این ایس ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے عائد پابندیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں، اگر امریکا نے پاکستان پر پابندیاں لگائیں تو پاکستان چین اور روس سے اسلحہ خریدنے پر مجبور ہو گا ، امریکا کو دہشت گردی کے خلاف...
لاہور ستمبر 12 (ٹی این ایس ):قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بیٹی کی پیدائش کی خبر دی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ننھی پری کے ساتھ تصویر شیئر کی۔
محمد عامر...
اسلام آباد
پشاور میں لوگ ڈینگی سے مر رہے ہیں اور عمران خان کہیں نظر نہیں آرہے، حنیف عباسی
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس ) : مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے،عمران خان عدالت اور الیکشن کمیشن سے بھاگے ہوئے ہیں،عدالت بینک ٹرانزیکشن مانگ رہی ہے جو پی ٹی آئی کے پاس نہیں ہیں،عدالت نے بنی گالہ اراضی سے متعلق عمران خان سے تفصیلی...
اسلام آباد
توانائی بحران نے معیشت اور عوام کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا،حکومت بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام پر توجہ دے رہی ہے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 12(ٹی این ایس ): ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا کہ 2018تک 9ہزار میگا واٹ بجلی سی پیک سے حاصل ہوگی،توانائی بحران معیشت کو اور عوام کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا، گزشتہ تین سال میں بجلی کے شعبے میں خاطر خواہ کام ہوا ہے، نجی وسرکاری شراکت داری کے تحت چینی کمپنیوں...

















