15.7 C
Islamabad
Saturday, December 20, 2025
Home Blog Page 3942
اسلام آباد ستمبر 11(ٹی این ایس): وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے دورہ ایران کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نےایک روزہ دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان باہمی دوستانہ اور تاریخی برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق ہواہے۔ ملاقات میں ایرانی...
منیلہ ستمبر 11 (ٹی این ایس) :میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف  جاری حکومتی دہشت گردی کے خلاف  جہاں اقوام عالم سراپا احتجاج ہیں وہیں عالمی ممالک کے صدور بھی میانمار حکومت کے وحشیانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں     فلپائن کے صدر روڈ ریگو دوترتے نے پیر کو میانماری حکومت کی روہنگیا مسلمانوں پر ہونے...
کوریا ستمبر 11(ٹی این ایس)شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں واضح کیاگیا ہے کہ امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات جاری رہنے کی صورت میں شمالی کوریا کے اقدامات جن کی شدت قابل تصور نہیں ہے، امریکی گینگسٹروں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔امریکہ نے سلامتی کونسل سے اپیل کی...
کراچی  ستمبر 11(ٹی این ایس): وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا کہ 70سال کے بعد ہم ملک کو دوبارہ انہی بنیادوں پر آگے لے کر جائیں جس کا خواب قائداعظم نے دیکھا تھا،اگر قائداعظم قیادت نہ ہوتی تو شاید پاکستان کا معرض وجود میں آنا اتنا آسان نہ ہوتا، قائداعظم نے اپنی...
نیویارک ستمبر 11 (ٹی این ایس) : سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ اگرچہ سیاسی طور پر متحرک رہیں گی لیکن صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گی۔ انہوں نے اس فیصلے کا اظہار اپنی نئی کتاب ’’واٹ ہیپنڈ‘‘ میں کیا ہے جس کو آج (منگل کو) شائع کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے...
اسلام آباد  ستمبر 11 (ٹی این ایس ): چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ریاست کے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں اور ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے۔نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف...
لاہور  ستمبر 11 (ٹی این ایس): لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ان کی سزاﺅں کو معطل کردیا ہے۔ جسٹس طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس...
اسلام آباد  ستمبر 11 (ٹی این ایس): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کے حوالے سے وزارت داخلہ سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔چیف الیکشن کمشنر ریٹائر جسٹس (ر) سردار رضا خان نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کے معاملے پر کیس کی سماعت کی جس میں پارٹی کے وکیل رائے اختر پیش ہوئے۔ملی...
اسلام آباد ،ستمبر 11 (ٹی این ایس):   نیب کی ہدایت پر وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی جائیدار کا ریکارڈ فراہم کرنے والے نادرا کے  افسر کو بغیر کسی وجہ بتائے نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق  پانامہ اسکینڈل میں جے آئی ٹی اور نیب کی معاونت کرنے والوں کے خلاف حکومت نے انتقامی کارروائی شروع کردی ہے اور نیب...
لاہور ستمبر 11 (ٹی این ایس) ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور اور کپتان فاف ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کی طرح ورلڈ الیون بھی عالمی کرکٹ کی بحالی کا جشن منارہی ہے، پاکستان آنے والی ورلڈ الیون کی قیادت پر فخر ہے، خوشی ہے شائقین کرکٹ سیریز میں دلچسپ مقابلے دیکھیں گے۔ لاہور میں ورلڈ الیون...

متعلقہ خبریں

X