14.9 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 58
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) پشاور کی احتساب عدالت نے اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزم کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ احتساب جج امجد ضیاء نے ملزم کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالہ کیا، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم نصیرالدین بابر پولیس میں سب انسپیکٹر ہے، ملزم اپر کوہستان...
دبئی (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے مالی سال 2026 کے لیے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظورکرلیا۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق یو اے ای نے نئے مالی سال کے لیے اب تک کا سب سے بڑا بجٹ منظور کیا ہے جس کی مالیت 25 ارب ڈالر (92 ارب درہم) سے زائد...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )بجلی کمپنیاں نقصانات میں کمی لانے اور ریکوری بڑھانے میں ناکام ہوگئیں جس پر نیپرا نے گیپکو، کیسکو اور فیسکوپر 10 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔نیپرا نے تینوں کمپنیوں کے خلاف فیصلے جاری کردئیے، نقصانات میں کمی لانے اور ریکوری بڑھانیمیں ناکامی پر گیپکو پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔الیکٹرک...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔ اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا اس وقفے کو "کولنگ ٹائم" کہا جاتا ہے اس کا مقصد یہ ہے...
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم شہباز شریف نویں فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس کے ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم کی سعودی قیادت سے ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی ,افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون, عالمی و علاقائی امور پر...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 10 کاروائیوں کے دوران 4 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 9 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی1238.8 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کاک پل اسلام آباد کے قریب خاتون کے قبضے سے 3.719...
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید حامد کاظمی کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار، چھینے گئے و مسروقہ 6 موبائل فون اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی...
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد خالد یار کی دبنگ کارروائی بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہری سے ڈکیتی کی واردات کرنے والا ڈاکو گرفتار، چھینی گئی رقم 14 لاکھ روپے اور موبائل فون برآمد، زیر حراست شخص کا ساتھی چند دن قبل نصیر آباد کے علاقہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کے دوران ہلاک ہو...
لاہور (ٹی این ایس) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے تعاون سے 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی شاندار اور پروقار تقریب الحمراء ہال ون مال روڈ لاہور میں منعقد کی گئی - مہمان خصوصی میاں مجتبی شجاع الرحمن صوبائی وزیر خزانہ پنجاب تھے - نامور کمپئیر اسلم...
اسلام آباد (ٹی این ایس) خطے میں عدم استحکام کے لیے افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی حمایت پر بھارت کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بھارت کو سرحد پار دہشت گردی اور طالبان نواز پالیسیوں پر ہزیمت کا سامنا، افغانستان کی مسلح تنظیم نیشنل موبلائزیشن فرنٹ نے بھارت کو طالبان کی حمایت پر سخت انتباہ جاری کر...

متعلقہ خبریں

X