23.2 C
Islamabad
Wednesday, December 17, 2025
Home Blog Page 67
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ،ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق نئی مجوزہ پالیسی کے تحت پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے دیئے جائیں گے ، پالیسی کے تحت بزنس ویزہ پر کاروباری افراد کو ملٹیپل ویزے جاری کیئے جائیں گے ،نئی پالیسی...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے لیے پاکستان کے انتخاب پر وفاقی وزیرِ انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پیغام * پاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونا قوم کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔ * پاکستان کا انتخاب عالمی برادری کے اعتماد اور انسانی حقوق کے اصولی عزم...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاک فوج نے بھارتی لیڈروں کی گیدڑ بھبکیوں اور ہرزہ سرائی کا منہ توڑ جواب دیاہے کوئی شک نہیں ہےکہ اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے مگر بھارت پرانی روش پر قائم ہےمئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان 4 روزہ تصادم کے بعد سے، بھارتی حکام کی دھمکیاں اور جارحانہ بیانات وقتاً فوقتاً...
اسلام آباد (سہ پہر) ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ افتتاحی میچ میں پاکستان نے ہترین ٹیم ورک، ٹیم اسپرٹ ,شاندار کپتانی ,اسپن اور تیز باؤلنگ کے امتز اج سے لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلا جائے گا...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 3 کاروائیوں کے دوران7 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 175.8 کلوگرام چرس برآمد۔ کاروائیاں سدھار بائی پاس فیصل آباد روڈ کے قریب گاڑی سے 126 کلوگرام چرس برآمد۔ 2 ملزمان گرفتار جبلِ نور بس اسٹینڈ کوئٹہ...
راولپنڈی (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل کی ہمراہ پولیس ٹیم موثر کارروائی، ایک ہفتہ قبل دکان سے ایک کروڑ روپے کی چوری کا ڈراپ سین،دوکان کا اپنا ملازم ہی چور نکلا،مسروقہ رقم 1کروڑ روپے اور آہنی بکس برآمد،ملزم سے آری بلیڈ اور کاٹا گیا تالا بھی برآمد ہوا۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے موثر...
ہری پور (ٹی این ایس) ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور کے لیے یہ ایک تاریخی اور شاندار کامیابی ہے! آج فیکلٹی کے پہلے اراکین نے پاک آسٹریا میڈیکل کالج سے اپنے سرکاری تقرری نامے (اپوائنٹمنٹ لیٹرز) حاصل کر لیے ہیں۔ ​یہ کالج کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ہے اور یہ کامیابی محترم یوسف ایوب خان، اکبر...
ہری پور (ٹی این ایس) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو باڈی اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مابین صوبہ بندی اور آٹے و میدہ کی ترسیل پر عائد پابندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ، خیبرپختونخواہ میں آٹے اور میدہ کی کمی سے قیمتوں میں اضافے سے عوام اور تاجر برادری کو مشکلات و مسائل درپیش ہیں اجلاس...
پشاور (ٹی این ایس): (آئی پی ایس) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب چیلنج کردیا گیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں درخواست جے یو آئی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لطف الرحمن نے بیرسٹر یاسین رضا کی وساطت سے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے...
لاہور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار دور کی بڑی مالی بے ضابطگی میں سرکاری افسران کو ملوث قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں سامنے آنے والی 200 ملین روپے کی مالی بے ضابطگی کی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں، جس میں اعلیٰ سرکاری...

متعلقہ خبریں

X