32.1 C
Islamabad
Tuesday, September 15, 2026
Home بین الاقوامی

بین الاقوامی

تل ابیب (ٹی این ایس) اسرائیل کے معزول وزیر دفاع نے نیتن یاہو کے...

تل ابیب:اسرائیل کے معزول وزیر دفاع یوو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ فوج نے غزہ میں اپنے تمام مقاصد حاصل کر لیے ہیں اور...

ٹیکساس (ٹی این ایس) ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کو زیادہ ملنے والے...

ٹیکساس میں حالیہ انتخابات کے دوران یہودی ووٹروں کی بڑی تعداد نے ڈیمو کریٹک پارٹی اور کملا ہیرس کو ووٹ دیا۔ ابتدائی ایگزٹ پولز کے...

سڈنی (ٹی این ایس) پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں 22 سال بعد تاریخ بنانے...

سڈنی پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آسٹریلیا کے خلاف 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع آگیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا...

دوحہ (ٹی این ایس) قطر نے فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے دستبردارہونے کی...

دوحہ :  قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا  کہ فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے قطر...

تل ابیب (ٹی این ایس) لبنان میں پیجر دھماکوں اور حسن نصر اللہ پر...

تل ابیب (آئی پی ایس )اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان میں پیجر ڈیوائس دھماکوں اور حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ...

واشنگٹن (ٹی این ایس) عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی...

واشنگٹن :امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی...

نیو یارک (ٹی این ایس) ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب سے امریکا میں آمریت کا...

نیو یارک ٹرمپ کی تاریخی فتح سے امریکا میں آمریت کا خطرہ بڑھ گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایک رپورٹ میں...

باکو (ٹی این ایس) وزیر اعظم شہبازشریف کی باکو موسمیاتی تبدیلی...

 باکو موسمیاتی تبدیلی سربراہی اجلاس کاپ 29 عالمی موسمیاتی کارروائی کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ پاکستان کو آج کل موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل...

برلن (ٹی این ایس) وزیر خزانہ کی برطرفی سے جرمن حکومت کو خطرہ لاحق،...

برلن (آئی پی ایس )جرمن حکومت خطرے میں پڑ گئی ہے، چانسلر اولاف شلز کے وزیر خزانہ کرسچن لِنڈنر کو برطرف کرتے ہی اپوزیشن...

دوحہ (ٹی این ایس) امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا...

دوحہ امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔امریکی صدارتی انتخابات میں...

متعلقہ خبریں

X