سنگاپور (ٹی این ایس) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی سی سی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس کے تیسرے روز پینل ڈسکشن میں شرکت

 
0
103

سنگاپور میں منعقدہ کنفیڈریشن آف ایشیاء پیسفک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 38 ویں سالانہ اجلاس میں دنیا بھی سے بزنس لیڈرز شریک

اسلام آباد رپورٹ ملک رضوان چوہان ، پینل ڈسکشن میں فیوچر آف ٹریڈ،ای کامرس،ڈیجیٹلائزیشن،کراس بارڈر ٹریڈ جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا

صدر ایف پی سی سی آئی نے پاکستان کی ترقی پذیر ای کامرس کی صنعت پر روشنی ڈالی

انہوں نے معیشت کی ترقی کیلے ڈیجیٹلائزیشن کی اہمیت پر زور دیا

صدر ایف پی سی سی آئی نے مختلف ممالک کی بزنس کمیونٹی اور پرائیوٹ سیکٹر کے باہمی تعاون کو بھی اجاگر کیا