14.9 C
Islamabad
Friday, November 6, 2026
Home قومی

قومی

توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی...

عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک...

عدالت نے مہنگائی کے ستائے عوام کی آواز سن لی

لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات...

ہائی کورٹ ازخود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹ...

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ،تازہ رپورٹ جاری

نئی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد پاکستان کرپٹ ممالک...

یورپین یونین کی پشاور میں خودکش حملے کی مذمت

یورپین یونین نے پولیس لائنز پشاور میں ہونے والے خود کش حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ یکجہتی...

پشاور دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر...

انٹر بینک میں ڈالر 270 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور امریکی ڈالر کی اونچی اڑان تاحال رکی نہیں ہے۔ آج بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر نے...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف...

پشاور دھماکا، اقوام متحدہ اور سعودی عرب کی مذمت

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پشاور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ خاص...

متعلقہ خبریں

X