40.7 C
Islamabad
Wednesday, July 8, 2026
Home قومی

قومی

این اے 4 کا ضمنی انتخاب، پشاور میں عام تعطیل کا اعلان

پشاور ،اکتو بر23(ٹی این ایس): این اے 4 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے دن پشاور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا...

مفتی عبدالقوی کی آج ایک بار پھر انجیو گرافی کی جائے گی

اسلا م آبا د،اکتو بر23(ٹی این ایس):قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار زیر علاج ملزم مفتی عبدالقوی کی آج ایک بار پھر انجیو گرافی...

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت جاری

اسلام آباد ،اکتو بر23(ٹی این ایس):اسلام آباد کی احتساب عدالت میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت جاری...

کوئٹہ ، پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، جانی نقصان نہیں...

کوئٹہ ،اکتو بر23 (ٹی این ایس) : کوئٹہ میں سڑک کی کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم حملے سے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا...

اسلام آباد ، قائداعظم یونی ورسٹی میں تقریباً تین ہفتوں کے بعد آج سے...

اسلام آباد ،اکتو بر23(ٹی این ایس):اسلام آباد کی قائداعظم یونی ورسٹی میں تقریباً تین ہفتوں کے بعد آج سے تدریسی عمل بحال ہوگا۔ جمرات...

نالہ لئی، راولپنڈی  کے لیے نکاسی کی ایک قدرتی  سہولت جو تجاوزات اور گندگی...

راولپنڈی، اکتوبر 22 (ٹی این ایس): نالہ لئی ضلع  اسلام آباد  اور راولپنڈی کا ایک  مشہور  نالہ ہے،مارگلہ کے پہاڑوں  سے نکلنے  والے  چشمے...

یو سی پانچ راولپنڈی بھی اب محرومیوں سے سہولیات کی طرف گامزن

راولپنڈی،اکتوبر 22 (ٹی این ایس): یونین کونسل 5 ڈهوک حسو کا شمار راولپنڈی کے پسماندہ ترین علاقوں میں ہوتا ہے راولپنڈی کے حلقہ این...

اسلام آباد چڑیا گھر ایک بڑا مقامِ تفریح

پیر سوہاوا روڈ پر واقعہ اسلام آباد چڑیا گھراور اس سے متصل  پارک کا شمار اسلام آباد کے خوبصورت ترین مقامات میں ہوتا ہے۔جہاں...

پاکستان کےسب سے بڑے لینڈ مافیا کے سرغنہ ملک ریاض کے خلاف کاروائی کی...

اسلام آباد اکتوبر 22(ٹی این ایس)بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض راولپنڈی و اسلام آباد کے غیر اعلانیہ ڈان بن چکے ہیں جو لوگوں...

تحر یک انصاف ،حمزہ شہبازشر یف کے مقابلے میں ابرار الحق کو ٹکٹ دینے...

  لاہور ،اکتو بر22(ٹی این ایس): تحر یک انصاف کا حمزہ شہبازشر یف کے مقابلے میں ابرار الحق کو ٹکٹ دینے پر غور جبکہ (ن)...

متعلقہ خبریں

X