راولپنڈی جنوری 21 (ٹی این ایس): متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے کنوینر سردار ممتاز انقلابی کی عباسیہ ویلفیئر فاونڈیشن کے سربراہ راجہ جان عباسی سے تفصیلی ملاقات دونوں رہنماؤں نے خاندان کے اتحاد یکجہتی کے لیے مشترکہ جہدوجہد کا اعلان کر دیا خاندان عباسیہ کے اتحاد یکجہتی میں کسی فرد کیطرف سے ریکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کو سختی سے مسترد کیا جاے گا ملاقات خوشگوار ماحول میں کرانے اور اسکا باقاعدہ اہتمام ایڈیٹر روزنامہ کشمیر ٹائم عابد عباسی متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے رہنما محترم وارث عباسی عباسیہ فاونڈیشن کے رہنماؤں سفیر عباسی محترم واجدحسین عباسی منیر عباسی نے اہم کردار ادا کیا سردار ممتاز انقلابی نے کہا کے ویلفیئر کسی بھی تنظیم کا اہم حصہ ھوتا ھے متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل اتحاد یکجہتی پیار محبت کے اصولوں پر یقین رکھتی ہے راجہ جان عباسی ہمارے بزرگ رہنما ہیں تنظیم کے اتحاد کے لیے ہمشہ یکجا رھیں گئے راجہ جان عباسی نے کہا ہکہ سردار ممتاز انقلابی کی یکجہتی اتحاد کی جہدوجہد کو تاریخی اہميت ھے ہم خاندان عباسیہ کے اتحاد یکجہتی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نیں کریں گئے اس موقع پر نزاکت عباسی جرنلسٹ اسحاق عباسی متحدہ اتحاد عباسیہ انٹرنیشنل کے جنرل سیکرٹری کیفش عباسی جنرل کونسلر ابرار عباسی صوبیدار میجر الیاس عباسی سمیت دیگر اہم شخصیات کی کاوشوں کی تعریف کی اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کے سردار ممتاز انقلابی راجہ جان عباسی کسی بھی اہم امور پر فیصلہ کرنے میں آپس میں مشاورت کریں گئے اور انکا فیصلہ حتمی تصور ھو گا