راولپنڈی رتہ امرال پولیس نے گزشتہ روز اغواء ہونے والا 9 سالہ بچہ بازیاب کرا لیا

 
0
482

راولپنڈی جنوری 28 (ٹی این ایس): رتہ امرال پولیس نے گزشتہ روز اغواء ہونے والا 9 سالہ بچہ بازیاب کرا لیا، اغواء کار گرفتار 9 سالہ بچہ عدیل گھر سے اسکول کے لئے نکلا دو موٹر سائیکل سواروں نے اغواء کر لیا، والد کی درخواست پر مقدمہ درج ، پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوۓ فوری ڈی ایس پی سٹی فیصل سلیم،ایس ایچ او رتہ کی زیر نگرانی خصوصی ٹیم تشکیل دی، رتہ امرال پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 24 گھنٹے کے اندر بچے کو ضلع اٹک سے بازیاب کرا لیا، اغواء کار ملزمان احمد عرف زازئے اور ساتھی کو ضلع اٹک سے گرفتار کر کے مغوی بچہ عدیل بازیاب کروایا گیا، ایس ایچ او رتہ امرال سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے کامیاب اور بروقت کاروائی پر ایس پی راول رائے مظہر اقبال اور ٹیم کو شاباش اور انعام دینے کا اعلان کیا، پولیس کی بروقت کاروائی اور اچھے رویئے پر والد