گوجر خان پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

 
0
561

راولپنڈی فروری 03 (ٹی این ایس): گوجر خان پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروش عثمان خان
گرفتار، مقدمہ درج، ملزم سے 1کلو 200گرام چرس برآمد، ملزم سے مزید انٹروگیشن جاری ہے، ایس پی صدر ضیاء الدین کی گوجر خان پولیس کو شاباش، کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت۔