صادق آباد پولیس نے خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والا جعلساز گرفتار کر لیا

 
0
426

اسلام آباد فروری 06 (ٹی این ایس): صادق آباد پولیس نے خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والا جعلساز گرفتار کر لیا، مقدمہ درج۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عنایت علی نے گیس سلنڈر کی دوکان پر خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کر کے دوکاندار سے رقم ہتھیائی تھی۔ ملزم کے مقدمہ درج، تفتیش جاری۔ قانون شکنی کر کے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی راول