کوئٹہ،محکمہ متروکہ املا ک کے سابق لو ئر ڈویژن کلر ک کو جعلسازی کیس میں تین سال قید کی سزا

 
0
338

کوئٹہ جولائی21(ٹی این ایس )کوئٹہ کی احتساب عدالت نے محکمہمتروکہ املا ک کے سابق لو ئر ڈویژن کلر ک کو جعلسازی کیس میں تین سال قید اور 11لاکھ 5سو روپے جرما نے کی سزا سنادی ،تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو احتسا ب عدالت نے محکمہ مطروقہ املا ک کے سابق لو ئر ڈویژن کلر ک عبدالجبار کو جعلی دستخط کر کے چیک کیش کروانے کا الزام ثابت ہو نے پر تین سال قید اور 11لاکھ 500روپے جرمانے کی سزا سنادی اس موقع پر نیب کی جانب سے سنےئر پراسکیوٹر نیب راشد زیب گولڑا بھی عدالت میں مو جو د تھے