پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے بلو چستان کے 27اضلا ع کے ضلعی صدور کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا

 
0
3841

حب جولائی21 (ٹی این ایس) پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے بلو چستان کے 27اضلا ع کے ضلعی صدور ، جنر ل سیکرٹریزاورسیکریٹر ی اطلا عات کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ۔جس کے مطا بق ضلعی لسبیلہ کے لئے شریف پا لا ری ضلعی صدر ،عبد الخا لق رونجھو جنرل سیکریٹری ، یو سف راہی سیکریٹر ی اطلا عات ہو نگے جبکہ ضلع پشین کے لئے محمد انور آغا ، جنرل سیکریٹر ی نا در خان کا کڑ، سیکرٹری عنا یت اللہ تر ین ، ضلع نو شکی کے لئے محمد ابر اہیم مینگل ، جنر ل سیکرٹری خد ائے رحیم مجا ہد ، سیکرٹری اطلا عات نثا ر احمد گو رگیج ، ضلع قلعہ عبد اللہ کے لئے نظر محمد کا کڑ، جنر ل سیکرٹری ابر اہیم کا کڑ، سیکرٹری اطلا عات نصیر خان ، ضلع کچھی بو لا ن کے لئے عبد الر شید ابڑو ، جنرل سیکرٹری مسعود احمد قاضی ، سیکریٹری اطلا عات محمد اسلم ، ضلع صحبت پو ر کے لئے سلما ن کھو سہ ، جنر ل سیکر یٹر ی محمد انور کاکڑ، سیکریٹری اطلا عات یا رمحمد یا رگو لہ ، ضلع جعفرآبا د کے لئے وزیر احمد عمرانی ، جنر ل سیکرٹری گل محمد کھتران ، سیکرٹری اطلا عات علی گل سومرو، با ر کھا ن کے لئے میر دوست محمد ، جنر ل سیکریٹری ابر اہیم کیھتران ، سیکر یٹر ی اطلا عات زاہد شاہ ، جھل مگسی کے لئے ملک سیف اللہ لا شاری ، جنر ل سیکر یٹری الہی بخش ، سیکر یٹری اطلا عات نثا ر احمد ، ژوب کے لئے عبد القیوم ضلعی صدر ، جنر ل سیکریٹری شیخ عمران با بر ، سیکرٹری اطلا عات اسفند یا ر مند خیل ، ضلع شیر انی عبد الرزاق شیر انی ضلعی صدر ،جنر ل سیکرٹری شمس الر حمن، سیکریٹری اطلا عات محمد یا ر شیر انی ، ضلع لو رالا ئی کے لئے حبیب اللہ ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری خیر محمد نا صر ، سیکر یٹری اطلاعات امان اوتما نخیل ،ضلع مو سی خیل کے لئے ظا ہر خان مو سی خیل ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری حسن خان ،سیکریٹر ی اطلا عات غلام مصطفی زہری ،قلعہ سیف اللہ کے لئے نوابزادہ شیر شاہ جو گیزئی ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری حیا ت کا کڑ، سیکر یٹری اطلا عات عبد الغفو ر ،ضلعی سبی کے لئے غلام رسول سیلا جی ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹر ی ما لک ختک ، سیکر یٹر ی اطلا عات سید اصغر شاہ ، ضلع ہر نا ئی کے لئے یا سین تر ین ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری ملک ما سٹر شین گل ، سیکر یٹر ی اطلا عات شازیب بھٹو ، ضلع کو ہلو کے لئے شیر یا ر مری ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری عبد الواسع ، سیکر یٹری اطلا عات محمد صدیق ، ضلع ڈیر ہ بگٹی کے لئے میر احمد جان کلپر بگٹی ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری شاہ محمد بگٹی ، سیکر یٹری اطلا عات معزم علی بگٹی ، ضلع زیا رت کے لئے شیر محمد دمڑ ضلعی صدر ، جنر ل سیکریٹری منظو ر کا کڑ ، سیکر یٹری اطلا عات جان محمد ، ضلع پنجگو ر کے لئے حا جی فا رو ق بلو چ ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری محمد ہا شم ، سیکر یٹر ی اطلا عات صغیر احمد ،ضلع قلا ت کے لئے عبد الو احد ضلعی صدر ، جنر ل سیکریٹری حا جی اصغر ، سیکر یٹری اطلا عات علی احمد بلو چ ، ضلع خا ران کے لئے شیر با ز خان ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری عبد الحمید ڈومکی ، سیکر یٹری اطلا عات خا لد شاہ ، ضلعی آواران کے لئے عطا ء اللہ میر وانی ضلعی صدر ، جنر ل سیکریٹری میر سلام میر وانی ، سیکر یٹری اطلا عات عبد المجید بلو چ ، ضلع خضدار کے لئے خالد محمو د ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری عبد الر حیم ، سیکریٹری اطلا عات سر فراز ، ضلع واشک کے لئے جا وید اقبا ل با دینی ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری سلطا ن محمد ، سیکر یٹری اطلا عات عبد الحمید ، ضلع مستو نگ کے لئے محمد قاسم ضلعی صدر ، جنرل سیکر یٹری منظو ر احمد ، سیکر یٹری اطلا عات سید ر حیم شاہ ، ضلع تر بت کے لئے حا جی عبد القد یر ضلعی صدر ، جنر ل سیکر یٹری آغا گل اور سیکر یٹری اطلا عات علی نو از کی تقرری عمل لا ئی گئی ہے