راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب آپریشن جاری

 
0
406

راولپنڈی فروری 29 (ٹی این ایس): راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب آپریشن جاری، تھانہ کلر سیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاجر کے اغواء میں ملوث 01 ملزم جبکہ ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 04 ملزمان گرفتار کر لیے،پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ ملزمان کا دوران انٹروگیشن ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کے انکشافات۔ ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کر دیا گیا۔ ملزمان کو سخت سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائے گئے، ایس پی صدر ضیاء الدین احمد جرائم پیشہ عناصر کے خلاف خلاف خفیہ بنیادوں پر آپریشن جاری ہیں، ایس پی صدر ضیاء الدین احمد