راولپنڈی پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، صدرواہ پولیس نے 3 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا

 
0
511

راولپنڈی فروری 29 (ٹی این ایس): راولپنڈی پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، صدرواہ پولیس نے 3 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا، پولیس ذرائع کے مطابق جواء پر لگی رقم 21000 روپے ، 3 موبائل فون ودیگرآلات قمار بازی کو قبضہ میں لے لیا، گرفتار ملزمان میں نزاکت، سلطان اور عدیل عادل شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جواء ایک معاشرتی برائی ہے جس سے دیگر جرائم جنم لیتے ہیں جس کو قلع قمع کرنا ضروری ہے، ایس پی پوٹھوہار سید علی