صدرواہ پولیس کی بڑی کاروائی، شراب سپلائیر گرفتار، شراب کی بھاری کھیپ برآمد، مقدمہ درج

 
0
362

راولپنڈی 03 جولائی 2020 (ٹن این ایس): صدرواہ پولیس کی بڑی کاروائی، شراب سپلائیر گرفتار، شراب کی بھاری کھیپ برآمد، مقدمہ درج،
پولیس ذرائع کے مطابق شراب سپلائر اللہ دتہ سے 730 کپی اور 120 بوتل شراب برآمد ہوئی، ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے شراب کی بڑی کھیپ برآمد کرنے پر ایس پی پوٹھوہار اور صدرواہ پولیس کو شاباش، منشیات فروشی نوجوان نسل کی تباہی کا باعث ہے، منشیات فروشوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے،سی پی او