وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے بورڈ آف اپروول کا پانچواں اجلاس

 
0
405

اسلام آباد ۔ 4 مارچ (ٹی این ایس) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے بورڈ آف اپروول کا پانچواں اجلاس جاری ہے۔ اعلیٰ سطح کے اس اجلاس میں سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز ‘ توانائی کے وزیر عمر ایوب ‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر ‘ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ ‘ مشیر تجارت عبدالرزاق دائود’ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ‘ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان’چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اور صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا ‘ میاں اسلم اور سینئر حکام شریک ہیں۔