وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ملاقات

 
0
544

اسلام آباد ۔ 6 مارچ (ٹی این ایس) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔