تھانہ صدر کی حدود گوڑکی زیادتی کیس کا ڈراپ سین

 
0
562

ہری پور مارچ 14 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود گڑکی میں 14 ،15 سالہ لڑکی کے ساتھ ذیاتی کی خبر جو سوشل میڈیا پر چل رہی تھی اس کی اصل وجوہات لڑکی کا ذہنی توازن خرابی نہیں بلکہ ملزم رفاقت والد عبد الغفور ساکنہ گوڑکی کے ساتھ یارانے کا شاخسانہ نکلا
جس میں لڑکی کی والدہ اور نجی کلینک کی کرن نامی لیڈی ڈاکٹر اور اس داہائی ماجیبن نے بھاری رقم اور سونے کی چین لے کر ملی بھگت سے اس عقائق چھپائے اور 7 ماہ کےمعصوم بچی کا بے دردی سےقتل کر ڈالا
ڈی پی او ہری پور سید اشفاق انور کی ہدایت پر
تھانہ صدر ایس ایچ او کیڈٹ قاضی اجمل نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے۔ نا صرف نومولود 7 ماہ کی بچی کی لاش برآمد کر لی بلکہ اصل حقائق سامنے لا کر ملوث تمام ملزمان کے خلاف زیر دفعات 376.338c.419.200,201.34
تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
مزید انکشافات کی توقع ہے۔