وزیراعظم عمران خان سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

 
0
508

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (ٹی این ایس) وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔