کیپٹن (ر)عثمان خٹک ‘آئی جی پنجاب تعینا ت ‘نوٹیفکیشن جاری

 
0
1001

لاہور جولائی17(ٹی این ایس) کیپٹن (ر)عثمان خٹک کو آئی جی پنجاب تعینا ت کردیاگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ حکومت پنجاب کی سفارش پر وفاقی حکومت نے پنجاب کے قائمقام آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عثمان خٹک کومستقل کرتے ہوئے آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ کیپٹن (ر) عثمان خٹک پولیس کے بارویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں ۔