ضلع ھرپیور کے نواحی گاؤں الولی کے رہائشی پاک آرمی کے جوان ثاقب علی ولد جہانداد نے وطن کی محبت اور دفاع کے لیے خود کو قربان کر دیا

 
0
272

ہری پور مارچ 18 (ٹی این ایس): ضلع ھرپیور کے نواحی گاؤں الولی کے رہائشی پاک آرمی کے جوان ثاقب علی ولد جہانداد نے وطن کی محبت اور دفاع کے لیے خود کو قربان کر دیا، نوجوان ثاقب علی گزشتہ روز وانا میں جاری آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے اپنے وطن کی مٹی کے لیے شہید ہو گیا انکا جسد خاکی آج انکے آبائی گاؤں الولی میں لایا گیا اور پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفنا دیا گیا،